خواب میں سورة الحجرات کی تلاوت کی تعبیر

جس نے خواب میں سورۃ الحجرات یا اس کا کچھ حصہ پڑھا یا اس پر پڑھا گیا۔ تو دلیل ہے قرآن پاک میں موجود اللہ تعالی کے احکامات کا اتباع نصیب ہوگا۔ اور وہ رشتہ داروں اور بھائیوں میں صلہ رحمی کرے گا۔

اور لوگوں کے درمیان مصالحت کو بڑھاۓ گا۔ اور اسے اللہ تعالی کی نافرمانی کرنے والوں کی تعداد کے برا براجر ملے گا۔

khwab me surah hujrat ki tabeer
Share via
Copy link
Powered by Social Snap