خواب میں سورۃ الانعام کی تلاوت کی تعبیر

جس نے خواب میں سورۃ الانعام یا اس کا کچھ حصہ پڑھا یا اس پر پڑھی گئی تو امام جعفر صادق حضرت عائشہ رضی اللہ عنھا, امام کسائی اور ابن فضالہ فرماتے ہیں۔ کہ میں اسے خوشخبری سناتا ہوں کہ اسکی اولاد کی سلامتی کی اور بچوں کی حفاظت کی اور میں اسے خوشخبری دیتا ہوں۔

دنیا اور آخرت میں اچھے رزق کی اور کہا گیا کہ وہ عمدہ قسم کا مال بکریاں چو پائے گائے وغیرہ والا ہوگا۔ بڑا خوشحال اور سخی ہو گا اللہ تعالی اس کو دونوں جہاں میں اختیار اور اس پر رحم کرے گا اور اس کو ہر قسم کا مال عطا کر دے گا۔ اور اللہ تعالی اس پر رحمتیں بھیجے گا اور ستر ہزارفرشتے اس کے لیے مغفرت کی دعا کر ینگے۔

surah inam tilawat ka khwab tabeer
Share via
Copy link
Powered by Social Snap