خواب میں سورة مريم کی تلاوت کی تعبیر

جس نے خواب میں سورۃ مریم یا اس کا کچھ حصہ پڑھا یا اس پر پڑھا گیا تو حضرت عائشہ رضی اللہ عنھا اور جعفر صادق رح فرماتے ہیں کہ اللہ تعالی اسے کشادگی عطا فرمائیں گے۔

اور کہا گیا کہ وہ ان انبیاء کی سنتوں کو زندہ کرے گا۔ اور اس کو جھٹلایا جائے گا۔ اور پھر اس کی برات ظاہر ہو جائیگی اور کہا گیا ہے کہ اللہ تعالی اس کو نیکوں کی محبت عطافرمائیں گے۔ اور اسے مال اور قوت عطا ہوگی اور کہا گیا کہ وہ گم راہ ہوگا اور پھر ہدایت پائیگا۔

جو اس سورت کو خواب میں پڑھے گا وہ اپنے آپ کو تنگی میں پائے گا لیکن اللہ تعالیٰ اس کی مشکلات کو دور کر دے گا اور اس کے لیے آسانیاں پیدا کر دے گا۔

surah maryam tilawat ka khwab tabeer
Share via
Copy link
Powered by Social Snap