خواب میں سورۃ الکافرون کی تلاوت کی تعبیر

جس نے خواب میں سورۃ الکافرون یا اس کا کچھ حصہ پڑھا یا اس پر پڑھا گیا۔ تو یہ بدعتوں پر دلیل ہے۔ اور کہا گیا کہ وہ کفار اور منافقین سے دشمنی کریگا۔

اور ان سے جہاد کرے گا۔ اور کہا گیا کہ وہ کسی بدعتی قوم کے ساتھ رہے گا۔ اور کہا گیا کہ اسے خالص ایمان اور صحیح دین نصیب ہو گا۔

khwab me surah kafiroon tabeer
Share via
Copy link
Powered by Social Snap