جس نے خواب میں سورۃ النصر یا اس کا کچھ حصہ پڑھا یا اس پر پڑھا گیا۔ تو اگر وہ بادشاہ ہے تو دلیل ہے بڑے شہر فتح کرے گا اور کامیاب ہوگا۔ اور اگر وہ بادشا نہیں ہے تو یہ اشارہ ہے وہ مرے گا۔
اور کہا گیا کہ وہ دشمنوں پر غالب آئے گا۔ اور وہ شہداء اور حضور ﷺ کے ساتھ ہوگا۔ اور کہا گیا کہ اس سے محبت کرنے والا کوئی آدمی اس کی خاطر مرے گا۔
