جس نے خواب میں سورۃ المدثر یا اس کا کچھ حصہ پڑھا یا اس پر پڑھا گیا۔ اور وہ ہمیشہ دن کا روزہ رکھنے والا ہوگا اور کہا گیا کہ اس کی نیت درست ہوگی۔ اور وہ صبر کر نے والا ہوگا۔
اور کہا گیا کہ اس کی زندگی تلخ ہو جائیگی اور اس کا رزق تنگ ہو جآئے گا۔ اور کہا گیا کہ وہ امر بالمعروف اور نہی عن المنکر کرے گا۔
