خواب میں سورة القيامة کی تلاوت کی تعبیر

جس نے خواب میں سورۃ القیامۃ یا اس کا کچھ حصہ پڑھا یا اس پر پڑھا گیا۔ تو جعفر صادق فرماتے ہیں کہ وہ سخی النفس ہو گا اور غریبوں کو کھانا کھلاۓ گا۔ اور کہا گیا کہ وہ اچھی اور بری ہرقسم کی قسموں سے بچے گا۔

پس وہ نہ کی قسم اٹھاۓ گا اور نہ ہی جھوٹی قسم۔ اور ایسا ہی امام کسائی نے فرمایا کہ اس پر لوگ ظلم کریں گے۔ مگر اس کے لیے کامیابی کی امید کی جاسکتی ہے۔

khwab me surah qiyama ki tabeer
Share via
Copy link
Powered by Social Snap