جس نے خواب میں سورۃ محمد ﷺ یا اس کا کچھ حصہ پڑھا یا اس پر پڑھا گیا۔ تو دلیل ہے وہ قیامت کے دن حضور ﷺ کے جھنڈے کے نیچے ہو گا۔ اور دنیا کے اندر وہ حضور ﷺ کی سنتوں پر چلے گا۔
اور کہا گیا کہ اسے دشمنوں پر کامیابی نصیب ہوگی اور لوگوں میں بلندی اور عزت نصیب ہوگی اور اس کا لوگوں میں شہرہ ہوگا۔
