خواب میں سورۃ المجادلہ کی تلاوت کی تعبیر

جس نے خواب میں سورۃ المجادلہ یا اس کا کچھ حصہ پڑھا یا اس پر پڑھا گیا۔ تو امام نافع اور ابن کثیر فرماتے ہیں کہ اسے کسی معاملے میں قوم سے تکلیف پہنچے گی۔ اور ابن فضالہ فرماتے ہیں کہ اگر وہ عالم ہو تو اسے تکلیف نہیں پہنچے گی۔

اور کہا گیا کہ وہ باطل مذہب والوں سے جھگڑا کر یگا۔ اور ان پر غالب آئے گا اور کہا گیا کہ وہ مستجاب دعا کے ذریعے اپنی مطلوبہ چیز سے نجات پائے گا۔

khwab me surah mujadila tabeer
Share via
Copy link
Powered by Social Snap