خواب میں سورۃ الملک کی تلاوت کی تعبیر

جس نے خواب میں سورۃ الملک پڑھی یا اس کا کچھ حصہ پڑھا یا اس پر پڑھا گیا۔ تو دلیل ہے وہ کسی بادشاہ کی خدمت میں رہے گا۔ جس سے وہ فائدہ حاصل کر یگا۔ اور نافع اور ابن کثیر فرماتے ہیں کہ وہ اس سے بہت سی چیز میں پائے گا۔

اور کہا گیا کہ وہ روح قبض ہونے کے وقت اللہ تعالی کے عذاب سے نجات پائے گا اور خوشخبری ملے گی۔ اور اس کے لیے خیر و برکت ہوگی۔

khwab me surah mulk parhany ki tabeer
Share via
Copy link
Powered by Social Snap