خواب میں سورة الممتحنہ کی تلاوت کی تعبیر

جس نے خواب میں سورة الممتحنہ یا اس کا کچھ حصہ پڑھا یا اس پر پڑھا گیا۔ تو جعفر صادق فرماتے ہیں کہ وہ آخری عمر میں پکی توبہ کر ے گا۔ اور کہا گیا کہ وہ آزمایا جآئے گا اور اجر دیا جآئے گا۔

اور کہا گیا کہ وہ ہر برائی سے محفوظ رہے گا اور کہا گیا کہ اس میں خلوص ہو گا۔ اور اطاعت کو لازم پکڑے گا۔

khwab me surah mumtahnah tabeer
Share via
Copy link
Powered by Social Snap