جس نے خواب میں سورۃ الصف یا اس کا کوئی حصہ پڑھا یا اس پر پڑھا گیا۔ تو امام جعفر صادق فرماتے ہیں کہ وہ کسی بدعتی قوم سے ملے گا۔ جو حضور ﷺ کی آل کے بارے میں باتیں کرے گا۔ اور کہا گیا کہ وہ جنگ میں شامل ہو گا۔
اور اللہ کے راستے میں شہید ہو گا۔ اور کہا گیا ہے کہ نذر مان کر یا قسم کھا کر اس پر ثابت قدم رہے گا۔ یا دلیل ہے زبان کی حفاظت کریگا۔
