جس نے خواب میں سورۃ المنافقوں یا اس کا کچھ حصہ پڑھا یا اس پر پڑھا گیا۔ تو حضرت جعفر صادق فرماتے ہیں کہ اس کی بیوی کو تکلیفیں پہنچیں گی۔ اور کہا گیا کہ اس سے شک اور منافقت ظاہر ہوگی۔
اور یہ بھی کہا گیا کہ اس سے وعدہ خلافی اور دھو کہ ہو گا۔ اور کہا گیا کہ کسی قوم سے مل جل کر رہے گا۔ لیکن ان کے عقیدوں سے بری ہوگا۔
