خواب میں سورة التغابن کی تلاوت کی تعبیر

جس نے خواب میں سورۃ التغابن یا اس کا کچھ حصہ پڑھا یا اس پر پڑھا گیا۔۔ تو دلیل ہے وہ دوبارہ قیامت کے دن اٹھاۓ جانے پر ایمان رکھنے والا ہوگا۔ اور کہا گیا کہ اچانک کی موت اس سے ہٹائی جائے گی۔ اور قیامت کی ہولناکیوں سے محفوظ رہے گا۔

اور کہا گیا کہ وہ سیدھے راستے پر قائم رہے گا۔ اور کہا گیا ہے کہ اس کے زریعہ سے اسے فرائض چھوڑنے پر ڈرایا گیا ہے۔

khwab me surah taghabun
Share via
Copy link
Powered by Social Snap