جس نے خواب میں سورۃ نوح اور اس کا کچھ حصہ ۔پڑھا یا اس پر پڑھا گیا۔ تو امام جعفر صادق فرماتے ہیں اور کہا گیا کہ وہ برائی اور فحاشی کو روکے گا۔
اور انصاف کو ظاہر کرے اور دشمنوں پر غالب آئے گا۔ اور کہا گیا کہ کوئی پیغام لے کر آنے والا اسکے پاس پیغام دیر سے لیکر آئے گا۔
