خواب میں سورة السجدة کی تلاوت کی تعبیر

جس نے خواب میں سورۃ السجدہ یا اس کا کچھ حصہ پڑھا یا اس پر پڑھا گیا۔ تو امام جعفر صادق فرماتے ہیں کہ وہ مضبوط توحید اور نفس سلیم کا مالک ہوگا اور بعض نے کہا کہ وہ سجدہ کی حالت میں مریگا.

اور اللہ تعالی کے نزدیک کامیاب لوگوں میں سے ہوگا اور کہا گیا کہ اسے دنیا میں زندگی زہد اور تقوی نصیب ہو گا اور اسے لیلۃ القدر کے قیام کے برابر ثواب ملیگا اوراسے اللہ تعالی کا قرب نصیب ہو گا۔ اور کہا گیا کہ وہ تہجد کی نماز کو پسند کرنے والا ہوگا۔

surah sajda tilawat ka khwab tabeer
Share via
Copy link
Powered by Social Snap