خواب میں سورة الشمس کی تلاوت کی تعبیر

جس نے خواب میں سورۃ الشمس یا اس کا کچھ حصہ پڑھا یا اس پر پڑھا گیا۔ تو امام نافع اور ابن کثیر فرماتے ہیں کہ وہ کسی عادل بادشاہ کے ساتھ شہر میں رہے گا۔

یا تعبیر ہے اسے ہر چیز میں کامیابی اور کامرانی عطا ہوگی۔ اور کہا گیا کہ اسے نیک اولا دعطا ہوگی۔اور وہ دنیا میں امن سے رہے گا اور آخرت میں بھی خوف میں نہ ہوگا۔

khwab me surah shams tabeer
Share via
Copy link
Powered by Social Snap