خواب میں سورۃ التوبہ کی تلاوت کی تعبیر

جس نے خواب میں سورۃ التوبہ یا اس کا کچھ حصہ پڑھا یا اس پر پڑھا گیا تو امام نافع اور ابن کثیر فرماتے ہیں کہ وہ نیک لوگوں سے محبت کر نیوالا ہوگا۔ اور بعض نے کہا کہ وہ اس دنیا سے قائد ہو جائے گا۔ اور وہ محبت کرنے والا اور لوگوں میں محبوب ہوگا۔

اور کہا گیا کہ اللہ تعالی اس کے دینی امور کی اصلاح فرمائیں گے۔ اور قیامت کے دن حضور اس پر گواہ ہوں گے۔ کہ یہ نفاق سے بری ہے۔ اور اسے دنیا کے ہر منافق اور منافقہ کے تعداد کے مطابق اجر عطا ہوگا۔ اور فرشتے اس کے لیے دعا اور مغفرت کریں گے۔ اور اللہ تعالی اس کو اخلاص نصیب فرما ئینگے۔

surah tooba tilawat ka khwab tabeer
Share via
Copy link
Powered by Social Snap