خواب میں سورة یونس کی تلاوت کی تعبیر

جس نے خواب میں سورۃ یونس یا اس کا کچھ حصہ پڑھا یا اس پر پڑھا گیا۔ تو حضرت ابو بکر صدیق فرماتے ہیں کہ اس پر مال کے معاملے میں آزمائش آئیگی۔ اور حضرت امام جعفر فرماتے ہیں کہ وہ تنہائی پسند ہو گا۔ اور عورتوں میں مصروف رہے گا۔

اور بعض نے کہا کہ اللہ تعالی اسے علم اور یقین سے نوازیں گے۔ اور اللہ تعالی اسے مکاروں کے مکر اور جادوگروں کے جادو سے محفوظ رکھیں گے۔ اور اگر اسے کوئی مریض پڑھے تو دلیل ہے اللہ تعالی اسے شفاء دینگے۔ اور یہ بھی کہا گیا جو اسکو پڑھے تو دنیا کے معاملے میں زہد اختیار کریگا۔

surah younas tilawat ka khwab tabeer
Share via
Copy link
Powered by Social Snap