جس نے خواب میں سورۃ الطور یا اس کا کچھ حصہ ۔پڑھا یا اس پر پڑھا گیا۔۔ تو اللہ کے گھر کعبہ کی مجاورت کئی سال اور کئی مہینے نصیب ہوگی۔ اور کہا گیا کہ اسے لڑ کا نصیب ہو گا۔
جو بلوغت سے پہلے ہی مر جاۓ گا۔ اور یہ بھی کہا گیا کہ وہ کسی اچھے کام یا کسی شادی کے ذریعے سے اللہ تعالی کا قرب پائے گا۔ جو اس کے لیے برکت کا باعث بنے گی۔
