خواب میں سورة الذاريات کی تلاوت کی تعبیر

جس نے خواب میں سورۃ الذاریات یا اس کا کچھ حصہ پڑھا یا اس پر پڑھا گیا۔

تو دلیل ہے وہ رزق پائے گا۔ زمین کے پودوں سے اور وہ اپنے ہم معاشرہ سے ذہنی طور پر موافق ہوگا اور کہا گیا کہ وہ شادی کرے گا یا قسم اٹھاۓ گا۔

khwab me surah zariyat tabeer
Share via
Copy link
Powered by Social Snap