خواب میں سورۃ الواقعہ کی تلاوت کی تعبیر

جس نے خواب میں سورۃ الواقعہ یا اس کا کچھ حصہ پڑھا یا اس پر پڑھا گیا۔۔ تو حضرت عمر بن خطاب فرماتے ہیں کہ وہ دنیا میں فقیر نہ ہوگا۔ اور آخرت کے معاملہ میں گمراہ نہ ہوگا۔

اور کہا گیا کہ جنت کی طرف سبقت کرنے والوں میں سے ہوگا۔ اور کہا گیا کہ جس سے وہ ڈرتا ہے اس سے امن حاصل ہوگا اور اس پر دنیا کشادہ ہوگی۔

khwab me surah waqia ki tabeer
Share via
Copy link
Powered by Social Snap