خواب میں سورۃ الزمر کی تلاوت کی تعبیر

جس نے خواب میں سورۃ الزمر یا اس کا کچھ حصہ پڑھا یا اس پر پڑھا گیا۔۔ تو وہ بہت ساری کتابیں حاصل کر یگا۔ اور ان کو پڑھے گا اور ان کی حفاظت کرے گا۔ اور کہا گیا کہ وہ قیامت کے دن مؤمنوں کے ساتھ پہلی صف میں ہوگا۔

اور کہا گیا کہ اس کے دین میں اخلاص ہوگا۔ اور اس کی عاقبت اچھی ہوگی۔ اور اسے اللہ تعالی سے ڈرنے والوں کی تعداد کے برابر ثواب ملے گا۔ اور کہا گیا کہ وہ لمبی زندگی پاۓ گا۔ یہاں تک کہ اپنے پوتوں کو بھی دیکھے گا۔

khwab me surah zumar tabeer
Share via
Copy link
Powered by Social Snap